مالی سال 2014ئ: پانچ بڑے بینکوں کے قرضے 40 سے کم ہوکر 25 ارب رہ گئے

لاہور  (کامرس رپورٹر) ملک کے پانچ بڑے بینکوں نیشنل بنک، حبیب بنک، ایم سی بی بنک، الائیڈ بنک اور پنجاب بنک کے مالی سال 2014ء میں پھنسے ہوئے قرضے 40ارب روپے سے کم ہو کر 25ارب روپے رہ گئے ۔ نیشنل بنک کے پھنسے ہوئے قرضے 17ارب روپے سے کم ہو کر 13ارب روپے جبکہ پنجاب بنک نے اپنے پھنسے ہوئے قرضوں میں سے مزید ایک ارب روپے وصول کر لئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...