طاہرالقادری، جنرل (ر) ضیاء الدین خفیہ رابطے کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان میں سیاسی سرگرمیوں کے جنرل (ر) ضیاء الدین سے خفیہ تعلقات کے بارے میں دائر درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ نے طاہر القادری کے مبینہ خفیہ تعلقات کے بارے میں اپنے چیمبر میں سماعت کی اور درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔ عدالت میں درخواست گزار موجود نہیں تھے۔

ای پیپر دی نیشن