کرکوک (اے ایف پی) شمالی عراق میں داعش کے جنگجو¶ں نے 20 مخالفین کو اغوا کے بعد قتل کر دیا ۔ دریں اثناء امریکی آرمی چیف جنرل مارٹن ڈیمپسی بغداد پہنچ گئے۔
عراق: داعش نے 20 مغوی مخالفین قتل کر دیئے امریکی آرمی چیف بغداد پہنچ گئے
Mar 10, 2015