نائن زیرو سے گرفتار متحدہ کے26 کارکنوں پر50 سے زائد مقدمات میں فرد جرم عائد

کراچی (نوائے وقت رپورٹ+ صباح نیوز) ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پر 50 سے زائد مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انہیں گزشتہ سال مارچ میں نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزموں پر دھماکہ خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملزموں نے الزامات کی صحت سے انکار کر دیا ہے۔ ملزموں میں فیصل موٹا، عبید کے ٹو، عامر سر پھٹا اور دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں اور تفتیشی افسروں کو طلب کر لیا ہے۔
فرد جرم

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...