یوکرائن: سزا یافتہ پائلٹ کی حمایت میں ریلی ‘مظاہرین روسی قونصلیٹ کے کمپاﺅنڈ میں داخل، پرچم نذر آتش، فائر بم پھینکے

Mar 10, 2016

کیف (رائٹرز) سزا یافتہ پائلٹ کی حمایت میں یوکرائن کے شہر لیوو میں بیسیوں افراد نے ریلی نکالی، روسی قونصلیٹ کے کمپاﺅنڈ میں گھس گئے۔ نقاب پوشوں نے سموک اور فائر بم بھی پھینکے۔ ایک رکن پارلیمنٹ نے روسی پرچم جلایا جبکہ مظاہرے میں شریک نوجوان نے قونصلیٹ پر نصب پرچم بھی پھاڑ دیا۔

یوکرائن

مزیدخبریں