ائیر ہوسٹس بننے میں ناکامی کے بعد دوبارہ فلموں میں کام شروع کر دیا: بہار بیگم

Mar 10, 2016

لاہور(آئی این پی) سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ 59 سال سے شوبز کی دنیا میں کام کرر ہی ہوں‘ شادی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑ دی تاہم ائیر ہوسٹس بننے کی کوشش میں ناکامی کے بعد دوبارہ فلموں میں کام شروع کر دیا ۔ شادی کر کے کراچی شفٹ ہو گئی تھی کیونکہ میرا خیال تھا کہ عورت ایک وقت میں گھر سنبھال سکتی ہے یا پھر کام کر سکتی ہے ‘ دونوں کام اکٹھے نہیں کر سکتی ۔

مزیدخبریں