آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

کیپ ٹائون (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پروٹیز نے ہاشم آملہ کے ناقابل شکست 97رنز کی بدولت چار وکٹوں پر178رنز بنائے۔آسٹریلیانے ہدف آخری اوور میں چار وکٹوں پرپورا کرلیا۔شین واٹسن نے بیالیس ‘سمتھ نے چوالیس‘عثمان خواجہ نے تینتیس رنز بنائے ۔ہاشم آملہ کو میچ جبکہ ڈیوڈ وارنر کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...