قومی کرکٹ ٹیم کی رکن ثانیہ اقبال انجری کی وجہ ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر ڈیانا بیگ متبادل کے طور پر شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم کی رکن ثانیہ اقبال انجری کی وجہ سکواڈ سے باہر ہو گئیں،ڈیانا بیگ کو متبادل کے طور پر شامل کر لیا گیا ۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران ثانیہ اقبال کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر فریکچر ہوگیا جس کی وجہ سے ان کی جگہ ٹیم میں ڈیانا بیگ کو شامل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...