بیگم ذکیہ شاہنواز نے 60 مستحق خواتین میں جہیز فنڈ کے چیک تقسیم کیے

Mar 10, 2016

لاہور (لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نے مزار حضرت داتا گنج علی ہجویری کے احاطے میں ایک تقریب کے دوران 60 مستحق خواتین میں جہیز فنڈ پر مشتمل چیک تقسیم کیے۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر جہیز فنڈ کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں