جگا ٹیکس نہ دینے پرمسلح افراد کا اڈہ مالک کے بھائی پر تشدد، فائرنگ

فیروز والا (نامہ نگار) امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب جگا ٹیکس دینے سے انکار کرنے پر شبیر عرف شبیرا نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے بجری اڈہ پر فائرنگ کر کے دہشت مچا دی، رائفلوں کے بٹ مار کر اڈہ مالک کے بھائی شاہد محمود کو زخمی کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، فیروز والا پولیس نے زاہد علی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن