کراچی صدر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ہنگامہ آرائی کرنیوالے 7 افراد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے قریب انسداد تجاوزات سیل کا غیر قانونی ٹھیلوں اور پتھاروں کے خلاف آپریشن‘ 30 سے زائد ٹھیلے اور پتھارے ضبط جبکہ احتجاج اور ہنگامہ آرائی کرنے والے سات افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انسداد تجاوزات سیل کے حکام کے مطابق سڑکوں پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا۔
تجاوزات/ آپریشن

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...