پاکستان میں اینیمیٹڈ فلموں کی کامیابی

Mar 10, 2018

کچھ سال پہلے تک پاکستان میں مختلف زبانون کی کارٹون فلموںکو اردو زبان میں ڈب کرکے بچوں کے لئے پیش کیا جاتا تھا جن میں تفریح کے علاوہ کوئی اصلاحی پہلو نہیں ہوتا تھاجوکہ ہمارے معاشرے کی تعلیم نہیں۔لیکن اب کچھ پاکستانی فلم میکرز نے بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ ان کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا ہے اور وہ سبق آموز فلمیں بنا رہے ہیں جن میں تین بہادر، برقہ اوینجر،اﷲیار اینڈ لیجنڈ آف مارخور شامل ہیں۔امید ہے کہ ان فلموں سے نہ صرف بچوں کی تربیت ہوگی بلکہ دنیا میں جلد ہی پاکستانی ثقافت پر مبنی کارٹون فلموں کا بھی نام ہوگا۔(راحیلہ خاتون رباب،کراچی)

مزیدخبریں