ٹیکس ایگزیمشن سرٹیفکیٹ کا طریقہ کار آسان کرنا خوش آئند ہے: عرفان شیخ

Mar 10, 2018

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان انڈسٹرےل اےند ٹرےڈرز اےسوسی اےشن فرنٹ نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ایگزیمشن سرٹیفیکٹ کا طریقہ کار آسان کرنے کو خوش آئندقرا دیتے ہوئے کہا ہے کہ طریقہ کار آسان ہونے سے ٹیکس دہندگان کو سہولت ملے گی ۔ کاروبار کرنے میں آسانی لانے کے پیش نظر ایف بی آر کایہ احسن اقدام ہے ۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے وائس چیئرمین خواجہ شاہزیب اکرم کہا سےکشن148سے متعلقہ انکم ٹےکس سرٹیفکیٹ میں چھوٹ کے لئے درخواست ایک مرتبہ منظور ہونے پر ایف بی آر سے بار بار رجوع نہیں کرنا پڑے گا۔



مزیدخبریں