بلاول بھٹو آج لاہور پہنچیں گے

Mar 10, 2018

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بروز ہفتہ لاہور پہنچیں گے ۔ لاہور آمد کے بعد بلاول بھٹو پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ 11 مارچ کو بابر بٹ شہیدکی پہلی برسی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔
بلاول

مزیدخبریں