مسلم ملکوں کی امیگریشن پرپابندی سے مایوسی ہوئی، نسل پرستی پر ٹرمپ کی سوچ اچھی نہیں: ملالہ

Mar 10, 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے کہا ہے کہ مسلم ملکوں سے امیگریشن پر پابندی سے مایوسی ہوئی جنسی ہراسانی سے متعلق صدر ٹرمپ کی سوچ اچھی نہیں جبکہ نسل پرستی پر ٹرمپ کے خیالات بھی پسند نہیں۔

مزیدخبریں