نادرا اور صومالیہ حکومت کے درمیان خدمات فراہمی کیلئے مفاہمتی سمجھوتہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور حکومت صومالیہ کے درمیان خدمات کی فراہمی کیلئے مفاہمت کا سمجھوتہ طے پا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی میں اس حوالہ سے جمعہ کو یہاں ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔ دستخط کرنے کی تقریب میں وزیر داخلہ احسن اقبال، چیئرمین نادرا اور متعلقہ سینئر حکام بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...