کوئٹہ:2.5 شدت کا زلزلہ

Mar 10, 2018

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل میں زلزلہ کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزیدخبریں