ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران ایک شخص نےخواجہ آصف پرسیاہی پھینک دی

Mar 10, 2018 | 22:18

ویب ڈیسک

سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نےخواجہ آصف پرسیاہی پھینک دی -پولیس کیمطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف پرسیاہی پھینکنےوالےکوگرفتارکرلیاگیا ہے-خواجہ آصف نے اس واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہو؟ئے کہا کہ سیاہی پھینکنےسےمیری سیاست کوفرق نہیں پڑتا،سیاہی پھینکنےکےباوجودہزاروں لوگ میرےلیےدعاگوہیں،میں سیاسی لڑائی سیاست کے میدان میں لڑتا ہوں،چار پیسے دےکر مجھ پر سیاہی پھنکوائی گئی،پھینکنےوالےکوچھوڑنےکاکہنےپرکارکنوں کےنامنظور نامنظورکےنعرے

مزیدخبریں