لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹڑ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی چار بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر سکیورٹی سخت کر دی گئی سکیورٹی کیلئے بڑی تعداد میں پولیس اہلکار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری تعینات کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پا کستان نے چیمبر ورک کیا اور انتظامی امور نمٹائے۔