کراچی(سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی انتظامیہ نے غیرحاضری پر 100 سے زائد فضائی میزبانوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور فہرست جاری کردی ، فضائی میزبانوں نے بغیراطلاع چھٹیاں کی تھیں۔ذرائع کے مطابق 150 سے زائد فضائی میزبان جن کا وزن زیادہ ہے، پہلے ہی آف لوڈ ہیں۔