گجرات: گھریلو جھگڑے پر بیوی اور سالے کو قتل کر دیا

گجرات (نامہ نگار) شوہر نے بیوی اور سالے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق موضع بٹر کی رہائشی عاصمہ اور اس کے بھائی مدثر سکنہ منڈی بہاؤالدین کو مزمل نے گھریلو جھگڑوں پر مشتعل ہوکر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھانہ کنجاہ نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...