زرداری اور فریال کے تمام اثاثے قانون کے مطابق ڈیکلیئر ہیں ، یکطرفہ خبروں سے اجتناب کیا جائے: ترجمان

اسلام آباد، کراچی ( وقائع نگار + نمائندہ خصوصی ) زرداری ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے تمام اثاثے قانون کے مطابق ڈکلیئرڈ ہیں ، سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے اثاثوں سے متعلق میڈیا کے ایک حصے میں بے بنیادخبریں چلائی جا رہی ہیں ، ترجمان نے میڈیا سے کہا کہ گزارش ہے کہ یکطرفہ خبروں سے اجتناب برتا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...