رواں سال ترسیلات کی مد میں 21 ارب ڈالر آنیکا امکان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں مالی سال ترسیلات کی مد میں 21 ارب ڈالر آنے کا امکان ہے ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کی خریداری کیلئے چار ہزار درخواستیں رجسٹر ہوئیں۔ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ وقت سے پہلے روپے میں کیش کرانے پر کٹوتی نہیں ہو گی سرٹیفکیٹس پر شرح منافع دوسرے ممالک کے مقابل نسبتاً زیادہ ہے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ خریدنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ جون میں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...