ایئر لنک کمیونیکیشن کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل 3 کی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹرافی کی نمائش

لاہور (پ ر) پاکستان میں موبائل فونز کی ممتاز اور سب سے بڑی ڈسٹری بیوٹر کمپنی ایئر لنک کمیونیکیشن لمیٹڈ (ایئر لنک) نے پی ایس ایل V میں پشاور زلمی ٹیم کے اہم شراکت دار کی حیثیت سے زلمی کے شائقین کے لئے پی ایس ایل 3 کی ٹرافی کی نمائش کی۔ لوگوں میں کرکٹ کے جذبہ کو بڑھانے کے لئے معروف آر جے سوفی انجم نے اس میگا فن ایونٹ کی میزبانی کی جس میں انہوں نے نہ صرف لوگوں کے ہجوم کو راغب کیا بلکہ شرکاء کے لئے آئندہ میچوں کے ٹکٹس اور مختلف سامان جیتنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے کرکٹ ٹریویا کا بھی انعقاد کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...