پاکستان میں سپر مون کا نظارہ

Mar 10, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں گزشتہ رات سپر مون دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات10بج کر 47منٹ پر چاند زمین کے انتہائی قریب ترین فاصلے پر تھا۔ چاند کا چمک 99.06 فیصد تھی یہ اس سال کا دوسرا سپر مون تھا۔ سپر مون کو وارم سپر مون کا نام دیا گیا ہے۔ اس سال چار سپر مون ہوں گے۔ سات اپریل کو تیسرا سپر مون ہوگا جسے پنک سپر مون کا نام دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں