گھانا: ٹکر کے بعد 2بسوں میں آتشزدگی‘ 35افراد زندہ جل گئے

آکرہ (نوائے وقت رپورٹ) افریقی ملک گھانا میں 2بسوں میں ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ حادثہ میں 35افراد زندہ جل گئے جبکہ 6شدید زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن