کورونا وائرس نے معروف امریکی گلوکارہ میڈونا کا فرانس میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی کروا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میڈونا فرانس کے دارلحکومت پیرس میں پرفارم کرنے والی تھیں تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر فرانس کی جانب سے ایک ہزار سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد میڈونا نے کنسرٹ منسوخ کر دیئے جس سے میڈونا کے فینز مایوسی کا شکار ہوگئے۔
کورونا وائرس نے میڈونا کے کنسرٹ بھی منسوخ کرادیئے
Mar 10, 2020 | 14:19