لاہور(نمائندہ سپورٹس )نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں واپڈا نے گلگت ایف سی کو 14 گول سے ہرادیا جبکہ ہزارہ گرلز اکیڈمی اور ہزارہ کوئٹہ کا میچ بغیر کسی گول کے بابر رہا۔
نیشنل ویمن فٹبال: واپڈا نے گلگت ایف سی کو 14 گول سے ہرادیا
Mar 10, 2021