قائداعظم گولڈ کپ :ڈائمنڈ پینٹس ماسٹر پینٹس بلیک کامیاب

Mar 10, 2021

لاہور (نمائندہ سپورٹس) نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ قائداعظم گولڈ کپ  میں ڈائمنڈ پینٹس نے ری ماؤنٹس‘ ماسٹر پینٹس بلیک کی ٹیم نے ماسٹر پینٹس‘ ڈی ایس پولو /اے ایس سی کی ٹیم نے  نیوایج /رضویز کی ٹیم کوہرا دیا۔آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔ 

مزیدخبریں