اسلامی جمعیت طالبات کی  مرکزی و صوبائی ناظمین کا انتخاب 

لاہور(لیڈی رپورٹر) اسلامی جمعیت طالبات کی مرکزی و صوبائی ناظمین کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ اراکین جمعیت نے کثرتِ رائے سے ثناء ہارون کو ناظمہ اعلیٰ منتخب کیا ہے۔ ناظمہ اعلیٰ نے مرکزی شوریٰ کے مشورے سے گجرانوالہ سے اسماء اعجاز کو معتمدہ عام اور لاہور سے فاطمہ طاہر کو معاون معتمدہ عام مقرر کیا ہے۔ ناظمہ اعلیٰ کی معاون خصوصی لاہور سے رمشہ علی کو مقرر کیا گیا ہے۔ اراکین جمعیت کے استصواب سے ناظمہ صوبہ سندھ عروبہ شافعہ ، ناظمہ شمالی پنجاب عظمیٰ فاطمہ  ودیگر کو منتخب کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...