معاون خصوصی پنبا فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ایماندار وزیراعلی عثمان بزدار کرپٹ اپوزیشن کو ہر وقت کھٹکتے ہیں۔ عثمان بزدار کو وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ عدم اعتماد بچونگڑا پارٹی کا کھیل نہیں۔ عثمان بزدار ہی 2023 تک وزیراعلی پنجاب رہیں گے۔ اپوزیشن کے غبارے سے پہلے کی طرح پھر ہوا نکلے گی۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو بہترین انداز میں چلا کر سینیٹرز کا اعتماد حاصل کیا۔ انکے غیرجانبدار رویے اور بہترین اخلاق کی بدولت سینیٹرز انہیں چیئرمین منتخب کروانا چاہتے ہیں۔ آزاد اراکین کی بدولت حکومت کا پلڑا بھاری ہے۔ انشاءاللہ صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینٹ منتخب ہونگے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 10, 2021
مزید ان کا سماجی ربطہ کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو بہترین انداز میں چلا کر سینیٹرز کا اعتماد حاصل کیا۔ انکے غیرجانبدار رویے اور بہترین اخلاق کی بدولت سینیٹرز انہیں چیئرمین منتخب کروانا چاہتے ہیں۔ آزاد اراکین کی بدولت حکومت کا پلڑا بھاری ہے۔ انشاءاللہ صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینٹ منتخب ہونگے۔