کسی بھی اسرائیلی صدر کا 19 برس بعد دورہ ترکی، گارڈ آف آنر پیش 

Mar 10, 2022

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی اور اسرائیل کے درمیان نئے دورکا آغاز ہو گیا۔ انہیں سال بعد کسی بھی اسرائیل کے صدر نے ترکی کا دورہ کیا۔ صدر رجب طیب اردگان نے صدراتی محل میں اسرائیلی صدر آئزک ہر زوگ کا استقبال کیا۔ اسرائیلی صدر کو صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔
اسرائیلی صدر، دورہ ترکی 

مزیدخبریں