سائنسدان بڑھتی عمر کے اثرات ’’ریورس‘‘ کرنے میں کامیاب

نیویارک (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے سدا بہار جوانی کے حصول میں نمایاں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔ درمیانی عمر کے چوہوں پر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔سائنسدانوں نے جین تھراپی کی ایک قسم کی مدد سے درمیانی عمر کے چوہوں کے عمر رسیدہ خلیات کو نیا کر دیا۔، جس سے وہ جانور زیادہ جوان نظر آنے لگے۔ مگر اس طریقہ کار کو انسانوں پر اپنانا اتنا آسان نہیں ہو گا۔
عمر

ای پیپر دی نیشن