پتوکی (نمائندہ خصوصی) زمین کے تنازعہ پر قتل ہونیوالے عطاء اللہ رحمت ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی احمد بلال کی مدعیت میںپولیس نے ایک نامزد ملزم مرتضیٰ سمیت چار ملزموں کیخلاف درج کر لیا تاحال ملزم گرفتار نہ ہوسکے مقتول کی نماز جنازہ گزشتہ رات ادا کردی گئی اور مقتول کو آبائی علاقہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
پتوکی: وکیل کے قتل کامقدمہ 4 افراد کیخلاف درج
Mar 10, 2022