ہمالیہ پیوریفائنگ نیم فیس واش کو قابل رسائی بنانا مقصد ہے :حماد زاہد

Mar 10, 2022

لاہور ( بزنس رپورٹر)’’ ہمالیہ ‘‘ پاکستان کا ایک مستحکم اور معروف برانڈ ہے جو ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسکن کیئربرانڈز میں سے ایک برانڈبن چکا ہے۔ یہ بات مقبول پاکستانی اداکارہ عائزہ خان جو برانڈ کے فلیگ شپ پروڈکٹ پیوریفائنگ نیم فیس واش کی  برانڈ ایمبیسیڈر ہیں نے کہی ۔مس فاتینا دبابنیح، جنرل منیجر مارکیٹنگ، ہمالیہ دبئی،کا کہنا ہے محفوظ و قدرتی سکن کیئر پراڈکٹس کے استعمال کو فروغ دینے والے اولین برانڈز میں سے ایک ہونے کے ناطے ’’ہمالیہ‘‘ ہمیشہ سے اعلیٰ معیار کی حامل، عمدہ مصنوعات بنانے میں کوشاں ہے۔ پاکستان کے کنٹری ہیڈ حماد زاہد کے مطابق ہمالیہ پیوریفائنگ نیم فیس واش اب ملک بھر میں  20  ہزار سے زائد اسٹورز پربا آسانی دستیاب ہے۔

مزیدخبریں