اہلیہ،سسر،سالے اور ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آبپارہ نے بیوی ، سسر ، سالے اورزچہ بچہ سینٹر کے ٹیکنیشن کے قتل کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھانہ آبپارہ کو بخشیش الٰہی نے بتایا کہ اتوار بازار کے قریب ملزم رحیم احمد نے مدعی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن