ای پی آئی پروگرام کا نام اور اسٹیٹس تبدیل

ملتان(خصوصی رپورٹر)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن پاکستان نے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات ای پی آئی کا نام اور اسٹیٹس تبدیل کردیا ہے۔ نیا نام فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن رکھ کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن