آسٹریلیا میں سیلاب سے تباہی،نیشنل ایمرجنسی کا اعلان،20 افراد ہلاک

 
 سیڈنی (آئی این پی ) آسٹریلیا کی 2 ریاستوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے تباہی کے بعد ملک میں نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی ریاستوں نیوساتھ ویلز اورکوئنزلینڈ میں ریکارڈ بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں 20افراد ہلاک ہوگئے۔آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باعث ملک میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...