مسجد الحرام میں حجراسودکی مرمت کا کام مکمل

Mar 10, 2022


مکہ المکرمہ (آئی این پی) حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کر لیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حجر اسود کی مرمت کا کا رمضان المبارک کی آمد کی تیاریوں کے ضمن میں ہوا ہے۔

مزیدخبریں