اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی ایم پی اے لیاقت خٹک نے جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیاقت خٹک آج جمعرات کو اسلام آباد میںجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔
پرویز خٹک کے بھائی ایم پی اے لیاقت خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ
Mar 10, 2022