عالمی مارکیٹ میں 2 ہفتے بعد تیل کی قیمت کم

Mar 10, 2022


نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مارکیٹ میں 2 ہفتے بعد تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 9.3 ڈالر کمی سے 114.38 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ برطانوی خام تیل میں 10.42 ڈالر کمی سے 117.42 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

مزیدخبریں