تلمبہ قتل کیس: مزید 12 ملزموں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 

Mar 10, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج صادق مسعود صابر نے تلمبہ میں ذہنی معذور شخص کو مقدس اوراق جلانے کے الزام پر تشدد کر کے قتل کرنے اور لاش کی بے حرمتی کرنے والے نامزد ہونے والے مزید 12 ملزموں کا  8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں