نیویارک (نیٹ نیوز) خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا دنیا کا واحد شخص کامیاب آپریشن کے دو ماہ بعد چل بسا۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ کو 12 جنوری 2022ء کو کامیاب آپریشن میں خنزیر کا جینیاتی طور پر تیار کردہ دل لگایا گیا تھا۔
دل
خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا دنیا کا واحد شخص 2 ماہ بعد چل بسا
Mar 10, 2022