اسلام آباد: نازیبا ویڈیو کیس  ملزموں کو سوالنامہ جاری


 اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت عثمان مرزا وغیرہ کے خلاف تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں ملزموں کو سوالنامہ فراہم کردیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو 342 کے بیانات کیلئے سوالنامہ فراہم کیا۔

ای پیپر دی نیشن