35کلو ہیروئن کے مقدمہ  کا ملزم ہائیکورٹ سے بری

Mar 10, 2022


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 35 کلو ہیروئن کے مقدمہ کے مجرم کو بری کر دیا۔ مجرم اسلم کو سیشن عدالت ننکانہ نے عمر قید کی سزا اور 30 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا۔

مزیدخبریں