اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے بریت کی درخواست خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مہلت کی استدعا پر کیس کی سماعت 6 اپریل تک ملتوی کر دی۔
سپورٹس سٹی ریفرنس، ہائیکورٹ میں اپیل کیلئے مہلت کی استدعا، ایل این جی کیس میں گواہ پر جرح جاری
Mar 10, 2022