ہائیکورٹ نے لیکچرارز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست چونا منڈی فاطمہ جناح کالج بورڈ کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی


لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقرنجفی نے لیکچرارز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر چونا منڈی فاطمہ جناح کالج کے بورڈ کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی۔ دورا ن سماعت فاطمہ جناح کالج چونا منڈی کے پرنسپل نے عدالت میں پیش ہوکرکہا کہ درخواست گزار مستقلی کیلئے کالج بورڈ کو درخواست دیں۔ بورڈ درخواست پر فیصلہ کرکے پبلک سروس کمیشن کو بھجوائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...