عوام چوہدری نثارعلی خان گروپ کے سر کا تاج ہے ، ضیاء راجپوت

چکری(نامہ نگار)   سیاسی وسماجی کارکن ڈاکٹر احمد ضیاء راجپوت نے کہا ہے کہ علاقے کی عوام چوہدری نثارعلی خان گروپ کے سر کا تاج ہے یہ گروپ اپنے ورکروں کو ایک خاندان کی مانند جوڑ کر علاقے کی تعمیر وترقی اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کانام ہے ہم ان کے سپاہی کی حیثیت سے اس دھڑے اور گروپ کو علاقے بھر میں مزید مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں وقت تبدیل ہونے میں دیر نہیں لگتی انشااللہ وہ عوامی طاقت سے ایک مرتبہ پھر ایوانوں کی زنیت بنیں گے سب جانتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن