فضائل فاطمۃ الزہرائؓکانفرنس آداب اہل بیت و صحابہ ؓ  کو اجاگر کریگی، اشرف جلالی 


لاہور(خصوصی نامہ نگار )تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ فضائل سیدہ فاطمۃ الزہرائؓکانفرنس ملک میں آداب اہل بیت و صحابہ ؓ  کو اجاگر کرنے کا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ مقدس ہستیوں کی محبت کے پرچار کی طرح ضروری ہے کہ اس بارے میں شرعی حدود کو بھی اجاگر کیا جائے۔ ملک کی خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ نالائق اور کرپٹ سیاستدان ہیں۔

ای پیپر دی نیشن