لاہور(نیوز رپورٹر)نگران وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے ہوپ ویل فائونڈیشن کے ڈائیلاسز سنٹرکا دورہ کیا ‘اس موقع پر ہوپ ویل فائونڈیشن کے صدر احمد وقاص ریاض ‘ ڈائریکٹر عمیر احمدخان نے مریضوں کے علاج معالجہ سے متعلق بریفنگ دی۔ مریضوں کی فلاح و بہبود اور نئے قائم ہونے والے ادارے کی کارکردگی سے متعلق وزیر صحت کو بریفنگ دی ۔